خالصتان: کے نتائج

سکھ علیحدگی پسند خالصتان کیلئے ایک بار پھر سرگرم ہو گئے

چندی گڑھ (اے پی پی) بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سکھ علیحدگی پسند خالصتان کے نام سے علیحدہ وطن کیلئے ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ہیں جس کے پیش نظر ریاست پنجاب میں سیاسی رہنماﺅں اور اہم تنصیبات کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پیر کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خالصتان تحریک سے

بھارتیوں خالصتان سے نکل جائو ‘ دربار صاحب پر بھارتی فوج کے حملے کے خلاف سکھوں کے مظاہرے

نیویارک+ امرتسر (نمائندہ خصوصی+ اے ایف پی+ نیٹ نیوز) بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہنے والے سکھوں نے گولڈن ٹیمپل گوردوارہ دربار صاحب امرتسر پر بھارتی فوج کے حملے کے 25 سال مکمل ہونے پر مظاہرے کیے اور بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ امرتسر میں سینکڑوں سکھ ’’آپریشن