اسلام آباد (آن لائن) ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی وی نے ایک سال کے اندر 119 ملین روپے کا خالص منافع حاصل کیا ہے جبکہ ادارے کے ذمہ 44 کروڑ 30 لاکھ روپے بینکوں کے واجب الادا قرضوں کی بھی دائیگی کر دی گئی حکومت کی ہدایت پر آٹھ سو ملازمین کو مستقل کیا ہے۔ پی ٹی وی کی