خارجہ: کے نتائج

عسکری قیادت کے ڈٹ جانے سے امریکی دبا¶ کم ہو گیا: سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + اے این این) سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ حنا ربانی کھر نے جنرل اسمبلی میں پاکستان کا واضح م¶قف بیان کر دیا۔ امریکہ کے ساتھ سفارتی روابط جاری ہیں۔ تمام سفارتی چینلز کھلے ہیں اور مذاکراتی عمل جاری ہے‘ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور

پاکستان‘ امریکہ تناﺅ میں کمی کیلئے سفارتی کوششیں‘ منٹر کی زرداری ‘ سیکرٹری خارجہ سے ملاقاتیں‘ امریکی نائب وزیر کی بھی اسلام آباد آمد

اسلام آباد + واشنگٹن (سٹاف رپورٹر + مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان حقانی گروپ کے حوالے سے پائی جانے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے‘ امریکی سفیر کیمرون منٹر نے گذشتہ روز صدر آصف زرداری اور سیکرٹری خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں‘ دہشت گردی نے پاکستان کو سب سے زیادہ متاثر کیا‘ اتحادیوں کو ایک دوسرے پر شک نہیں کرنا چاہئے : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی + وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے وزیراعظم یوسف گیلانی نے خطاب کرنا تھا لیکن پاکستان میں بدقسمتی سے سیلاب کی صورتحال کے باعث وہ امریکہ نہ آ سکے۔ پاکستان کے

مزید نتائج