ملتان+ کراچی (وقائع نگار خصوصی+ نیٹ نیوز) سوائن فلو کی وبا پھیلنے کے باعث گزشتہ روز ملتان میں رحیم یار خان کی رہائشی دوسری خاتون جبکہ کراچی میں دو افراد دم توڑ گئے۔ اسی طرح اس خطرناک مرض کے باعث کراچی میں 5، لاہور میں دو اور ملتان میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ