حیرت: کے نتائج

روس میں مجسمہ ساز نےلکڑی سے مختلف اشیاء کے ماڈلز بناکرلوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

روس میںویسیلی نامی آرٹسٹ نےلکڑی سے ایسے انوکھے اورمنفردماڈلز تیار کیے جنھیں دیکھ کر لوگ عش عش کراٹھے۔انیس سو اسی میں کالوگا کےعلاقے میں آباد ہونے والے آرٹسٹ ویسیلی نے انیس سو نوے میں کام کا آغازکیا اوردوسو بیس سنومین کےماڈلز بنائے۔تاہم اسکے بعد انہوں نےجانوروں،لائٹ ہاؤسز،اوردوسری چیزوں کےماڈلزبنائے جنہیں بہت پسند کیا گیا۔

بن مانس کے حیرت انگیز کارناموں پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی فلم رائز آف دی پلینیٹ آف دی ایپس نے تین روز میں پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

بندروں کے دنیا پر راج سے متعلق فلم ہالی ووڈ باکس آف پر چھا گئی ہے جس نے صرف تین روز میں پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ رائز آف دی پلینیٹ آف دی ایپس ایک ایسے سائنسدان کی کہانی ہے جو الزیمر نامی بیماری کے علاج پر کام کرتاہے جس کے تجربے کے لیے وہ ایک بن مانس کا انتخاب کرتا ہے۔ تجربات کے بعد کیسر نامی بن مانس ذہانت میں انسانوں کو بھی مات دے دیتا ہے۔ پینٹنگز بنانا، پڑھنا لکھنا اور انسانوں جیسے بے شمار کام کرنا اس کے لیے نہایت آسان ہوجاتا ہے۔ سائنسدان کی تیار کردہ بغیر دم کے بندروں کی یہ فوج پورے

تفصیلی فیصلہ آئے بغیر تجویز پر حیرت ہے‘ چودھری نثار نے جسٹس (ر) دیدار شاہ کی دوبارہ نامزدگی مسترد کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) چودھری نثار علی خان نے صدرآصف علی زرداری کے خط کا جواب دیتے ہوئے جسٹس (ر) دیدار حسین شاہ کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تقرری کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ صدر مملکت کے سیکرٹری ملک آصف حیات کو چودھری نثار علی خاں کے سیکرٹری محمد ضمیر کی طرف سے

مزید نتائج