اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے کہا ہے کہ امریکہ نے اعتماد کے ماحول میں ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے پاک فوج کو حیران کر دیا‘ پاک فوج کو ایبٹ آباد آپریشن کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ اعتماد کی اس فضا کے باوجود ہمارے لئے یہ آپریشن ایک سرپرائز