کراچی (آئی این پی) قومی ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ میں سیالکوٹ سٹالینز نے حیدرآباد ہاکس کو 9 وکٹوں، کراچی زیبرا نے کوئٹہ بیئرز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔حیدرآباد نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 96 رنز بنائے ان کا کوئی بھی بلے باز سیالکوٹ کے باﺅلر کے سامنے زیادہ سکور نہیں کر پایا۔