لاہور (خبرنگار خصوصی/ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کی ایوان وزیراعلیٰ میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، بھارت کی طرف سے پاکستان کو حالیہ مذاکرات کی پیشکش، لندن کانفرنس، طالبان سے مذاکرات اور باہمی امور کے مسائل پر