حکومتی: کے نتائج

تحریک انصاف حکومتی ناقص کارکردگی اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف کل مظاہرے کریگی

لاہور(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف لاہور سمیت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی لود شیڈنگ اور حکومت کی ناقص کارکرگی کیخلاف کل منگل کو بھر پور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔

سلمان تاثیر قتل کیس کا فیصلہ، گورنروزیر اعلیٰ سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات کو سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت

اسلام آباد + لاہور (آئی اےن پی) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس کے فیصلے کے بعد اعلیٰ حکومتی شخصیات کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے اور عوامی مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایات کر دی گئیں۔ گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، وفاقی و

”اے پی سی اچھا اقدام ہے: محض فوٹو سیشن ہے“ حکومتی و اپوزیشن رہنما

لاہور (خصوصی رپورٹر + اپنے نمائندے سے + سٹاف رپورٹر + ایجنسیاں) حکومتی اور اپوزیشن کے سیاسی رہنما¶ں نے وزیراعظم پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم کا کل جماعتی کانفرنس بلانا اچھا اقدام ہے‘ اس

مزید نتائج