لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شیخ عظمت سعید نے وزارت مذہبی امور کی طرف سے 135حج درخواستیں منسوخ کرکے اپنی پسند کے افراد کو حج پر لے جانے کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کی طرف سے جواب دائر کرنے کےلئے مہلت دینے کی استدعا پر ہدایت کی ہے کہ آئندہ