حکومت نے: کے نتائج

وفاقی حکومت نے کل سے بجلی کی قیمت میں دو فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے

پیداواری اخراجات اور ریکوری کے درمیان فرق کو پورا کرنے کے لئے یکم نومبر سے بجلی کی قیمت میں مزید دو فیصد اضافہ کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جولائی دو ہزاردس تک بجلی کے ٹیرف میں مجموعی فرق ستاون بلین تک پہنچ چکا ہے۔ وفاقی حکومت اس فرق کو ختم کرنے کے لئے دو فیصد ٹیرف لاگو کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ پیداوری اخراجات اور ریکوری میں بیس سے پچیس فیصد ٹیرف کا فرق ہونے کی وجہ سے حکومت بیس بلین کی ماہانہ سبسڈیز دے رہی ہے۔ ٹیرف میں اضافہ نہیں کیا جاتا تودو سو بیس سے دو سو تیس بلین کا سالانہ قومی خزانے

خیبر پختونخوا حکومت نے کیری لوگر بل کے تحت صوبہ کو ملنے والی گیارہ فیصد امداد کو مسترد کردیا،صوبائی کابینہ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی امداد کا اسی فیصد حصہ دیا جائے۔

پشاور میں وزیراعلٰی امیر حیدر ہوتی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہواجس میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے بعد وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے میڈیا کو بریفنگ دی ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے کیری لوگر بل کے تحت امریکہ سے ملنے والی امداد میں سے صوبہ خیبر پختونخوا کو بارہ کروڑ چالیس لاکھ ڈالر ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ دہشت گردی سے خیبرپختونخوا اور فاٹا بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کیری لوگر بل کے تحت ملنے والی امداد  دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی  چئیرپرسن فرزانہ راجہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے حکومت نے دس بلین کی خصوصی گرانٹ مختص کردی ہے جومتاثرین میں تقسیم کی جائے گی۔

سرکٹ ہاؤس ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرزانہ راجہ نےبتایا کہ حکومت نے ابتدائی طورپر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے چاراعشاریہ پانچ بلین کی گرانٹ جاری کردی ہے جس کے تحت ہر متاثرہ خاندان میں بارہ ہزار روپے تقسیم کئے جائیں گے۔ فرزانہ راجہ نے کہا کہ امداد کی شفاف تقسیم کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کیے جائینگے ۔اس موقع پر گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور متاثرین کی ہر ممکن مدد

مزید نتائج