حکمرانوں: کے نتائج

ممتاز بھٹو سے ملاقات: حکومتیں الیکشن سے بدلنی چاہئیں‘ نوازشریف‘ حکمرانوں نے سندھ کو بے یارومددگار چھوڑ دیا: رہنما نیشنل فرنٹ

کراچی + لاہور (خبر نگار + خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ کے سربراہ محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مرکز میں میری حکومت ہوتی اور ملک کے حالات اتنے خراب ہوتے تو میں اقتدار چھوڑ کر رضاکارانہ چلا جاتا جو حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہ اترے اور اس کی کارکردگی خراب ہو اس کو خود اقتدار سے الگ

قدرتی آفات، بدامنی اور حکمرانوں سے نجات کیلئے علماءو مشائخ کی اذانیں

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام قدرتی آفات، وبائی امراض، بدامنی اور نااہل حکمرانوں سے نجات کے لئے علماءو مشائخ نے لاہور پریس کلب کے سامنے اذانیں دیں، اذانیں دینے والے علماءو مشائخ نے پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر وفاقی اور صوبائی حکومت

قوم کرپٹ حکمرانوں سے نجات کی بھی دعا کرے: ساجد میر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ بیماریوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ حکمرانوں سے نجات کی بھی دعا کرنی چاہیے۔ جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شیطان کی خوشنودی کے لیے ہم دنیا کے پیچھے لگ

مزید نتائج