حکمران: کے نتائج

معاشی حالات سدھارنے کے لئے حکمران‘ اشرافیہ‘ سیاستدان اثاثے پاکستان منتقل کریں: فضل کریم

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حاجی فضل کریم نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات سدھارنے کے لئے حکمران اشرافیہ اور تمام سیاستدان اپنے اثاثے بیرون ملک سے پاکستان منتقل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفتر میں علمائے

ڈینگی ایک وبائی مرض ہے اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں حکمران اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں جماعت الدعوۃ کے امیرحمزہ

لاہورمیں ایوان وقت کے زیراہتمام ہونے والے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے امیرحمزہ کا کہنا تھا کہ قوم کوامید دلانے والی باتیں کرنی چاہیں اورخوف وہراس پھیلانے سے گریزکرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس وبا سے جاں بحق ہونے والا شہادت کا رتبہ پائے گا انہوں نے مزہد کہا کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم اورحکمران خدا سے صدق دل سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں۔

حکمران اتحاد کی قومی اشرافیہ سے معاملہ فہمی‘ نگران حکومت کے قیام کا خطرہ ٹل گیا

کراچی (سعید خاور) پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کی قومی اشرافیہ سے نئی معاملہ فہمی کے نتیجے میں ملک میں نگران حکومت کے قیام اور وسط مدتی انتخابات کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت کے تھنک ٹینک سے وابستہ ایک اہم کردار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نوائے

مزید نتائج