حکم دیتے: کے نتائج

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے جعلی سیلاب متاثرین کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ امداد تقسیم کرنے والوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

کراچی میں کرائسز مینجمنٹ سیل کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی آڑ میں جعلی متاثرین کی آمد کو روکنا ہو گا اور امداد کی لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے لئے کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر نادرا کو کمپیوٹرائزڈ چیکر لگانے کی ہدایت کی ہے، جس میں ہر آنے اور جانے والے کا ریکارڈ تصویر کے ساتھ رکھا جائے گا۔ انگلینڈ میں چوتھے ٹیسٹ کے دوران مبینہ میچ فکسنگ کے بارے میں رحمان