تازہ ترین:

حکم: کے نتائج

فیصل آباد: ملت گرائمر سکول کل سے دوبارہ کھولنے کا حکم، وائس پرنسپل کا بھائی گرفتار

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ڈی سی او نے سیل کئے جانے والے ملت گرائمر سکول کوکل پیر سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ سکول کی عارضی ایڈمنسٹریٹر ہیڈ مسٹریس کریسنٹ گرلز ہائی سکول میڈم طاہرہ کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ سکول کا نظام چلانے کے لئے والدین کی دس رکنی ایک کمیٹی بھی

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیڑھ سو اسسٹنٹ پروفیسروں کی ریگولر تعیناتی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت پنجاب نے تقریباً 150 اسسٹنٹ پروفیسر (گریڈ 18) کی ریگولر تعیناتیوں کے آرڈرز جاری کر دئیے ہیں۔

30 اکتوبر تک نامکمل ترقیاتی منصوبے مکمل کرنےکا حکم

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے گزشتہ سال کے نامکمل تمام ترقیاتی منصوبوں پر رقم جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ یہ منصوبے 30 اکتوبر تک مکمل کر دیئے جائیں ورنہ ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی ہوگی اور فنڈز فریز کر دیئے جائیں گے۔

مزید نتائج