کراچی (وقائع نگار+ ریڈیو مانیٹرنگ + اے این این، آئی این پی) جوڈیشل مجسٹریٹ ساﺅتھ ندیم بدر قاضی کی عدالت نے رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے سرفراز شاہ کے قتل کے مقدمے میں رینجرز کے 2 اہلکاروں شاہد ظفر اور محمد افضل کو پانچ روز کے لئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا