حملے: کے نتائج

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جنوبی وزیرستان پر ڈرون حملے میں مولوی نذیر کا نائب حلیم اللہ اور اس کےدو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی نیوزایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم القاعدہ کے اہم اتحادی مولوی نذیرگروپ کا نائب حلیم اللہ جاسوس طیاروں کے حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔امریکی اہلکار کے مطابق مولوی نذیر کا گروپ القاعدہ کمانڈروں سے ہدایت لے کر افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج پر حملے کرتا ہے ۔ ادھرپاکستانی اہلکارنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے تھے جن میں مولوی

افغان گورنر حملے میں بچ گئے، محافظ ہلاک

افغان نائب وزیر خارجہ کی پاکستان، بھارت اور ایران کے سفارتکاروں سے ملاقاتیںاوسلو + کابل (نیوز ایجنسیاں) افغان صوبہ ٹکر ضلع یانکی قلا کے گورنر عبدالرایان حملے میں محفوظ رہے۔ تاہم محافظ مارا گیا۔ادھر اوسلو میں افغان نائب وزیر خارجہ نے پاکستان، ایران اور بھارت کے

8500 میگاواٹ کا ریکارڈ شارٹ فال....20-20 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ جاری‘ مظاہرے‘ گوجرانوالہ اور گجرات میں واپڈا دفاتر پر حملے

اہور/ اسلام آباد (کامرس رپورٹر/ رپورٹنگ ٹیم) ملک بھر مےں بجلی کا 8500مےگاواٹ کا رےکارڈ شارٹ فال ہوگےا جبکہ چشمہ نےو کلےئر پاور پلانٹ بھی ٹرپ کر گےا۔ لاہور ،سرگودھا، اوکاڑہ، سیالکوٹ، خانقاہ ڈوگراں ، ننکانہ صاحب سمیت ملک بھر میں اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گذشتہ

مزید نتائج