حملہ“: کے نتائج

”ایران پر حملہ“ وکی لیکس کی رپورٹس من گھڑٹ ہیں : سعودی عرب ۔۔۔ عربوں سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے : ایران

نیویارک + دبئی+ تہران (نمائندہ خصوصی+ نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب نے وکی لیکس کی ان رپورٹوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے امریکہ کو تجویز دی تھی کہ وہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرکے انہیں تباہ کر دے۔ سعودی وزارت خارجہ

قومی اسمبلی : ویٹ عوام پر معاشی ”خودکش حملہ“ ہوگا ۔۔ سٹیل ملز‘ پی آئی اے‘ ریلوے ”ٹائم بم“ بن چکے ہیں : ارکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر + ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادیوں نے بجٹ پر بحث کے دوران واضح کیا ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ عوام پر خودکش ہو گا، ویٹ کو موخر کرنے کی بجائے اس کے نفاذ سے انکار کر دیا جائے ، حکومتی ارکان اپوزیشن پر تنقید برائے تنید کی بجائے مسائل کے حل

”نیٹو کنٹینرز پر حملہ“ ایس پی معطل ۔۔ افغانستان کو سپلائی متاثر نہیں ہو گی : پینٹاگون

اسلا م آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نیشن رپورٹ + ایجنسیاں + مانیٹرنگ) وفاقی دارالحکومت کے قریب نیٹو فورسز کے امدادی اشیاءلے جانے والے کنٹینرز پرحملے میں ملوث نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اسلام آباد پولیس کے ایس پی صدر حاکم

مزید نتائج