حلقہ: کے نتائج

فاٹا کےعلاقوں میں حلقہ بندیاں اورووٹوں کا اندراج انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہیں کیا جارہا۔ مسلم لیگ نون رہنما صدیق الفاروق

اسلام آباد میں مسلم لیگ نون خیبرایجنسی کے آرگنائزربادشاہ آفریدی اور سیکرٹری آرگنائزراکرام اللہ جان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق الفاروق نے کہا کہ مشرف دورمیں بھی فاٹا کے علاقوں کی حلقہ بندیاں خاص نقطہ نظرسے کی گئیں جس سے شفاف انتخابات کا عمل متاثرہوا۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ فاٹاکی حساسیت کومدنظررکھتے ہوئے اورشفاف انتخابات کویقینی بنانے کےلیے حلقہ بندیاں اورووٹوں کے اندراج کے عمل کودرست رکھا جائے۔ صدیق الفاروق نے مزید کہا کہ آل پارٹیزکانفرنس میںپاس ہونے والی تیرہ

وزیراعظم نے اپنے حلقہ کی خبر تک نہ لی، بنیادی سہولتیں فراہم کریں: اہل علاقہ

ملتان (رپورٹ رضیہ بیگ سے‘ تصویر شہزاد نصیر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے الیکشن جیتنے کے بعد اپنے حلقے کی خبر تک نہ لی بلکہ وہ اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرنے بھی نہ آئے جس کا انہوں نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا۔ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے حلقے مےں

اردوبولنےوالوں کو مہاجر سمجھنا غلط فہمی ہے،فوج کراچی میں امن کے لیے نئی حلقہ بندیوں کے ذریعے الیکشن کرائے۔ شاہی سید

اے این پی سندھ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شاہی سیدنے کہا ہے کہ پنجاب اور جموں کشمیر کے مہاجرین کی تعداد اردو بولنے والے مہاجرین سے زیادہ تھی۔ مہاجروں کو اردو بولنے والا سمجھنا بھی تاریخی غلطی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان ک وقت لاکھوں پختونوں نے بھی ہجرت کی جبکہ صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت اردو کمیونٹی اور خان عبدالولی خان بابا نے مل کر کی تھی۔ اے این پی کے سربراہ نے واضح کیا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے فوجی آپریشن کا مطالبہ اے این پی سندھ کا رہا ہے۔ اوراب بھی ہمارا

مزید نتائج