حلقوں: کے نتائج

نیشنل ٹی 20 لاہور سے کراچی منتقل کرنے پر کرکٹ حلقوں میں بے چینی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نےشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ لاہور سے کراچی منتقل کرنے پر کرکٹ کے حلقوں مےں بے چےنی پیدا ہو گئی ہے۔ اےل سی سی اے کے نائب صدر عمران بچہ، اےسٹ زون کرکٹ اےسوسی اےشن کے صدر سےد کامل شاہ، نارتھ زون کرکٹ اےسوسی اےشن کے صدر مےاں مبےن اور وےسٹ زون کرکٹ اےسوسی اےشن کے

چیف جسٹس افتخار کے ریمارکس پر حکومتی حلقوں میں اضطراب،چہ میگوئیاں

اسلام آباد (جاوید صدیق) چیف جسٹس کی طرف سے کراچی میں بدامنی کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ان ریمارکس پر کہ ہمارے فیصلے سے کراچی کے حالات بہتر ہو جائیں گے۔ حکومتی حلقے سخت اضطراب میں لگتے ہیں۔ حکومتی حلقوں میں سپریم کورٹ کے امکانی فیصلے پر بحث مباحثہ اور چہ میگوئیاں

ایبٹ آباد کمشن، درخواست کے باوجود عوامی حلقوں سے کوئی گواہ پیش نہ ہوسکا

اسلام آباد (ثناءنیوز ) ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی اور ان کی ہلاکت کے لیے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی سے متعلق حقائق جاننے کے لیے بنائے گئے اعلیٰ سطحی کمشن کی درخواست کے باوجود عوامی حلقوں نے کسی قسم کی اطلاع کمشن کو فراہم نہیں کی ہے۔ سپریم کورٹ کے جج کی

مزید نتائج