حقیقت: کے نتائج

دال میں کچھ تو کالا ہے‘ الزامات میں حقیقت نہیں تو دنیا کیوں شور کر رہی ہے : نوازشریف‘ تحفظات کا میں جواب دونگا : کیانی....صورتحال کو سمجھیں : منور حسن

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے آل پارٹےز کانفرنس مےں آئی اےس آئی کے سربراہ جنرل شجاع پاشا کی برےفنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حالات مےں کسی پر تنقےد نہےں کرنا چاہتا اگر آئی اےس آئی پر لگنے والے الزامات مےں حقےقت نہےں

شعیب اختر غیرسنجیدہ شخص ہے‘ اس کے الزامات میں حقیقت نہیں : شعیب ملک

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شعیب اختر ایک غیر سنجیدہ شخص ہے اس کی طرف سے لگائے جانے والے الزمات میں کوئی حقیقت نہیں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کی کسی بات کو اس کے گھر والے سنجیدہ نہیں لیتے لہٰذا مجھے بھی اس کے الزامات کی کوئی

حقیقت جھٹلا نہیں سکتے، پاکستان کو طاقتور مشرقی ہمسائے سے خطرہ ہے: مشرف

واشنگٹن (آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے طاقتور مشرقی ہمسائے سے خطرہ ہے اور اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا، پاکستان امریکہ کشیدہ تعلقات سے دہشت گردی کے خلاف جنگ متاثر ہو سکتی ہے، طالبان القاعدہ کی نسبت زیادہ مضبوط ہوگئے، دہشت گردی کے خلاف

مزید نتائج