تازہ ترین:

حقوق: کے نتائج

ڈرون حملوں میں بے گناہ ہلاکتوں پر امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا جائے: قائمہ کمیٹی انسانی حقوق

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے متفقہ طور پر قرار دیا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ماورائے عدالت ہلاکتیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں‘ اس معاملے کو اقوام متحدہ سمیت تمام فورمز پر اٹھایا

انسانی حقوق کمشن مقبوضہ کشمیر میں 156گمنام قبروں کا نوٹس لے، او آئی سی

نیویارک (نمائندہ خصوصی+ مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم اجتماعی قبریں ملنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے مکروہ جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ نے اعلامیہ میں

چھوٹے صوبوں کے حقوق کا تحفظ کیا‘ مفاہمت کی سیاست سے وہ مقاصد حاصل کئے جو دو تہائی اکثریت والی حکومتیں نہ کر سکیں: وزیراعظم

پشاور (اے پی پی) وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیرونی امداد ملے یا نہ ملے سیلاب متاثرین کے ساتھ کئے گئے امدادی رقم دینے کا وعدہ ضرور پورا کریں گے، پیپلز پارٹی حکومت کی طاقت مفاہمت کی سیاست ہے جس کے ذریعے ہم نے قومی مفاد کے وہ مقاصد حاصل کئے جن کو ماضی میں دو

مزید نتائج