حقانیہ: کے نتائج

بےنظیر کیس: جامعہ حقانیہ کو ملوث کرنا عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے: وفاق المدارس

کراچی (وقت نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ حقانیہ کو بےنظیر قتل میں ملوث کرنا مدارس کے خلاف عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے‘ جامعہ حقانیہ خود کو تنہا نہ سمجھے وفاق المدارس اور عوام جامعہ حقانیہ کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنماو¿ں مولانا سلیم اللہ‘