حضرت: کے نتائج

ملک بھر مےں یوم شہادت حضرت علیؓ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار + نامہ نگار) امیرالمو¿منین شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت گذشتہ روز عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس سلسلہ مےں تمام چھوٹے بڑے شہروں مےں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت مےں اندرون شہر موچی دروازہ سے کربلا گامے

حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وصال عقیدت و احترام سے منایا گیا

جہانیاں (آن لائن) ام المومنین حضرت سیّدہ عائشہ صدیقہؓ کا یوم وصال گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا اس دن کی مناسبت سے مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام ملک بھر میں سیمینارز،کانفرنسز اور مساجد میںخصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کے دوران

لاہور ہائیکورٹ کا ریلوے حکام کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کیلئے چوبیس گھنٹوں میں ٹرین کا بندوبست کرنے کا حکم ۔

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر اسپیشل ٹرین چلانے کے کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کی ۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ اگرزائرین کو سیہون شریف کے ٹکٹ نہ دیئے گئے تو تمام ریلوے حکام کو جیل بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نےریمارکس دیئے کہ ریلوے حکام وقت ضائع کرنے کے بجائے مسئلہ کا حل بتائیں ،اگر انتظامات موجود نہیں تووہ ریلوے کوبند کیوں نہیں کردیتے۔

مزید نتائج