حضرات: کے نتائج

لاپتہ افراد کے مقدمات درج نہ ہونے پر آئی جی حضرات کیخلاف کاررروائی ہو گی : سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے خبردار کیا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات درج نہ ہونے پر متعلقہ صوبے کے آئی جی کے خلاف کارروائی ہو گی۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تین لاپتہ افراد کے مقدمات درج نہ ہونے سے متعلق مقدمات کی سماعت کی۔ آئی جی اسلام

سیلاب سے تباہی ناقابل بیان ہے‘ مخیر حضرات کو متاثرین کی بحالی میں کردار ادا کرنا ہوگا : شہبازشریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے اور سیلاب سے جو تباہی ہوئی ہے وہ نہ صرف ناقابل بیان ہے بلکہ قوم نے تباہی کے ایسے مناظر اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھے، مخیر حضرات کو آگے بڑھکر مصیبت

کویت میں مقیم پاکستانی مخیر حضرات افطاریوں پر خرچ کی جانیوالی رقم سیلاب زدگان میں تقسیم کردیں، پاکستانی کمیونٹی

کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی ) کو ےت مےں مقیم پاکستان کمےونٹی میں شامل چند مخیرشخصیات روزہ افطارےوں پر خرچ آنے والی رقم پاکستان میں اپنے سیلاب زدگان بھائیوں میں تقسیم کیلئے پاکستان بھیج دیں۔روزہ افطار یوں سے بہتر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی امداد ہے جس کا اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر و ثواب دکھلاوے کی افطاریوں سے کہیں زیادہ ہے۔ پا کستان کے سفیر افتخار عزیز عباسی سے بھی درخواست ہے کہ وہ اس مرتبہ عید ملن پا رٹی منسوخ کر نے کااعلان کریں اورسیلاب زدگا ن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اس بات کا عہد کریں کہ وہ کسی

مزید نتائج