تازہ ترین:

حصے: کے نتائج

امریکی دستاویز سے بش انتظامیہ کے مشرف حکومت کیلئے کشمیر پر پیغامات کے اہم حصے حذف

نیویارک/ نئی دہلی (آئی این پی) امریکی قومی سلامتی کے ادارے کی جانب سے عام کی جانیوالی حساس دستاویزات میں بش انتظامیہ اور مشرف حکومت کے مابین پیغامات سے کشمیرسمیت اہم معاملات کے نکات حذف کردیئے گئے۔ پیرکو امریکی خبررساں ادارے کے مطابق منظرعام پر آنیوالی دستاویزات

سی آئی اے نے نائن الیون پر سابق ایجنٹ کی کتاب کے بعض حصے حذف کرنے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ کی ایف بی آئی کے ایک سابق ایجنٹ نے کہا ہے کہ سی آئی ا ے نے اس سے مطالبہ کیا ہے کہ نائن الیون کے حوالے سے اس نے یادداشتوں پر مبنی جو کتاب تحریر کی ہے اس کے بعض حصے حذف کر دئیے جائیں کیونکہ ان کے شائع ہونے سے خوف و ہراس پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ لبنانی

لیبیا، باغیوں کا دارالحکومت طرابلس کےزیادہ تر حصے پر قبضہ، مصراتہ اور بن غازی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں جشن ۔

لیبیا میں باغیوں نے صدارتی محل کے علاوہ دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حا صل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم کرنل قذافی کی حامی فوج اب بھی کرنل قذافی کے باب العزیزیہ کمپاؤنڈ سمیت شہر کے بعض علاقوں کا کنٹرول سنبھالے ہوئے ہے۔ طرابلس کے گردونواح میں اتوار کو ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد سینکڑوں باغی دارالحکومت کے وسط میں واقع گرین اسکوائر تک پہنچ گئے جہاں شہریوں نے پرچم لہراتے ہوئے باغیوں کا استقبال کیا۔ ادھر بن غازی اور مصراتہ میں بھی جشن کاسماں ہے، حزب اختلاف کے جھنڈے لہرادیئے گئے اورخوشی میں ہوائی

مزید نتائج