اسلام آباد (اے پی پی) کم آمدنی والے طبقہ کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 0.19 فیصد اضافہ کے ساتھ 254.40 تک پہنچ گیا جبکہ 25 فروری کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 13 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ، 13 کے نرخوں میں کمی اور 27 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ پیر کو یہاں وفاقی ادارہ شماریات کی