لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت کے ذمے رواں مالی سال 2009-10ء میں مارچ کے پہلے ہفتے تک بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے سٹیٹ بنک سے لئے جانے والا اوور ڈرافٹ 26 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے ۔ جو گذشتہ مالی سال اتنی مدت کے دوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے بنکوں سے لئے جانے والے 18