اسلام آباد (نوائے وقت نیوز+ لیڈی رپورٹر+ ایجنسیاں) قومی اسمبلی نے وزارت دفاع، کابینہ ڈویژن اور وزارت مواصلات کے 6کھرب 62 ارب 86کروڑ روپے سے زائد کے 31 مطالبات زر کی کثرت رائے سے منظوری دیدی، اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کر دی گئیں۔ اپوزیشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار