حزب: کے نتائج

حزب اسلامی کا حملہ، 15 امریکی اور بارڈر فورس کے اہلکار ہلاک، 3 ٹینکر، گاڑی تباہ

پشاور، کابل (بیورو رپورٹ + نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے صوبہ پکتیا کے سرحدی ضلع آریوب میں حزب اسلامی نے 15 امریکی فوجی اور بارڈر فورس کے اہلکار ہلاک اور 3 ٹینک، ایک گاڑی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا جھڑپ کئی گھنٹے جاری رہی۔ ادھر ننگر ہار میں طالبان کےخلاف

عدالت عظمی نے حزب التحریرکے چارافراد کی جانب سے ان کا کیس لاپتہ افراد کمیشن کونہ بھجوائے جانے کے حوالے سے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔

حزب التحریرکے جولائی دو ہزار سات میں حساس اداروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے چارافراد عمران یوسف زئی، حیان داورخان، ڈاکٹرعبدالقیوم اور اسامہ حنیف کی درخواست کی سماعت جسٹس ناصرالملک اور جسٹس طارق پرویز پرمشتمل دورکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزاروں کے وکیل ایڈووکیٹ عمرحیات سندھو نے عدالت عظمی کوبتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران واضح طورپرحزب التحریر کے افراد کواغوا کرنے کے ثبوت اوربیانات پیش کیے جاچکے ہیں اوراس پراسلام آباد ہائی کورٹ ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس اور ڈی جی آئی ایس

شریف برادران کی ملک ریاض کے ساتھ ملاقاتوں پر قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی نے اپنے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔

مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نوازشریف اور وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی ملک ریاض کے ساتھ ملاقاتوں پر چوہدری نثار علی خان نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد پارٹی رہنما فریقین کو منانے اور اس سے پیدا ہونے والی ناراضگی کو دور کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں، چوہدری نثار علی خان جو اپنے علاج کے لیے چھ ہفتے لندن میں مقیم رہے ہیں آج وطن پہنچے جنہیں لندن میں ان ملاقاتوں کی اطلاع دی گئی تھی۔ دوسری جانب میاں شہباز شریف کے نو روز تک لندن میں رہنے کے باوجود چوہدری نثارعلی خان سے ان کی ملاقات نہ ہوسکی

مزید نتائج