چین میں جاری پہلا ایشیئن ہاکی ٹورنامنٹ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے جس کا فائنل آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والا میچ برابررہا تھا اورجاپان کو ملائیشیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم پاکستان کو انڈیا پر نفسیاتی برتری حاصل کیونکہ پاکستان اس ٹورنا منٹ میں ایک میچ ہار کر ٹیبل پر سہر فہرست ہے۔