حرمین: کے نتائج

خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ نے مسجد الحرام کی تاریخ کے سب سے بڑے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جو تین سال میں مکمل ہو گا

یہ توسیع مسجد کی موجودہ عمارت کے شمال مشرق اور شمال مغرب کی جانب چارلاکھ مربع میٹر پرمحیط ہو گی- توسیع کی خاطر ملحقہ اراضی حاصل کرنے کے لئے یہاں واقع ہزاروں چھوٹی بڑی عمارتوں کے مالکان کو چالیس ارب ریال معاوضہ ادا کیا گیا ہے -نئے بلاک کی تکمیل سے مسجد الحرام میں نمازیوں کی گنجائش میں بارہ لاکھ کا اضافہ ہو گا اورمسجدکے اندربیک وقت مجموعی طور پر بیس لاکھ افراد عبادت کر سکیں گے- منصوبے کوشاہ عبداللہ توسیعی پراجیکٹ کا نام دیا گیا ہےجس کے تحت مسجد کی شمالی جانب تین سو اسی میٹرچوڑائی میں چار منزلہ نیا

خادم حرمین شریفین کی دعوت: کیانی مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے

ریاض / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + سپیشل رپورٹ) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی خادم حرمین الشریفین کی دعوت پر مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی انٹیلی جنس چیف شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ اور دیگر اعلیٰ

خادمین حرمین الشرفین شاہ عبداللہ نے لبنان اور شام کے درمیان صلح کروادی

کوےت سٹی(عبداشکورابی حسن سے) خادمین حرمین الشرفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود نے لبنان اور شام کے درمیان صلح کروادی ۔لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق الحریری کے قتل کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی پیدا ہوگی تھی اور ان کے سفارتی تعلقات ختم ہوگئے۔ گذشتہ دنوں شاہ عبداللہ نے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور انہیں اپنے ساتھ ایک ہی جہاز میں سوار کر کے لبنان لے آئے جہاں لبنان کے صدر سے ملاقات کے بعد لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری جو رفیق الحریر ی کے بیٹے ہیں کی بشار الاسد

مزید نتائج