لاہور (نامہ نگار) اُمّتِ مسلمہ کسی صورت میں بھی حرمت قرآن‘ ناموسِ رسالتﷺ اور ختم نبوت پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ امریکی پادری ٹیری جونز کی قبیح حرکت پر پاکستانی قوم کو شدید احتجاج کرنا چاہیے تا کہ آئندہ کسی کو ایسی مذموم حرکت کی جرات نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار جسٹس (ر) نذیر