جدہ ( امیر محمد خا ن سے ) بے شمار شکایات کے باوجود تاحال پاکستانی حجاج کی مشکلات حل نہ ہوسکیں ، سابقہ ڈائیریکٹر جنر ل حج راﺅ شکیل جو کروڑں روپے کی بدعنوانی کے کیس میں برطرف ہوچکے ہیں۔ انکی لی ہوئی سہولیات سے مبرا عمارتوں میں حجاج پریشانی کا شکار ہیں ۔ سینکڑوں کی تعدا د مےں پاکستانی عازمےن نے گذشتہ روز حج وےلفئر آفس کے باہر احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے حرم شریف سے دور رہائش ملنے پر احتجاج کیا اس دوران کئی حجاج مشتعل ہو گئے۔ واضح رہے کہ ان عمارتوں کا معاہدہ اور مکمل ادائیگی سابق ڈائریکٹر جنرل حج راﺅ شکےل