حراست: کے نتائج

کراچی کےعلاقے پاک کالونی میں رینجرز نےسرچ آپریشن کرکے بیس سےزائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بڑا بورڈ اور ماربل مارکیٹ سمیت پاک کالونی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کرکے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ہے اور لوگوں کے آنے جانے پر پابندی ہے۔ گھر گھر تلاشی کے دوران رینجرز نے بیس سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پاک کالونی سے سائیٹ ایریا کو جانے والے راستوں کو بلاک کیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہے جبکہ سرچ آپریشن کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں اور دفاتر اور

کراچی کےعلاقوں گذری اور کورنگی میں رینجرز نے آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاہے

رینجزز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کورنگی ضیا کالونی اور گذری کے علاقے پی این ٹی کالونی میں گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گذری میں چار گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے آپریشن کے دروان تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا تھا اور کسی کو باہر سے اندر آنے کی اجازت نہیں تھی یہاں سے رینجرز نے ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا جبکہ کورنگی ضیا کالونی میں آپریشن کے دوران بھی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے مشتبہ

مزید نتائج