واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کابل میں اتحادی افواج کے دفاتر اور امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار حقانی نیٹ ورک کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس نیٹ ورک کےخلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ امریکہ اب خود پاکستان میں حقانی