حجرے: کے نتائج

مہمند ایجنسی میں سابق سینیٹرعبدالرحمٰن کے حجرے میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک خاصہ دارسمیت دوافراد زخمی ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل خوئیزئی کے علاقے فقیرآباد میں سابق سینیٹر عبدالرحمان فقیرکے حجرے میں بارودی سرنگ کے دوزوردار دھماکے ہوئے ، جن کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کے ایک اہلکارسمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورسرچ آپریشن شروع کردیا ۔ اسی دوران بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ بھی جائے حادثہ پرپہنچ گیا اوراس نے حجرے میں نصب تیسری بارودی سرنگ کو ناکارہ بنادیا ۔ واقعہ کے بعد علاقے بھرمیں خوف وہراس پھیلا ہوا ہے ۔

رکن سرحد اسمبلی عالمگیر خلیل کے حجرے کے قریب دھماکہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (اے پی پی) پشاور کے نواحی علاقہ پاﺅکہ میں رکن سرحد اسمبلی عالمگیر خان خلیل کے حجرے کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا ‘تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد سڑک کے کنارے ایک دیوار میں نصب کررکھا تھا‘ تھانہ پشتہ خرہ پولیس نے

لکی مروت: ضلع ناظم کے حجرے میں خودکش دھماکہ ، حملہ آورمارا گیا

لکی مروت(نامہ نگار+ریڈیو نیوز) ضلع ناظم حاجی قدرت اللہ خان ایڈووکیٹ کے حجرے میں خود کش دھماکہ میں حملہ آور نے خود کو اڑا لیاجبکہ موقع پر موجود مروت قومی جرگے کے اہم رہنما اور ضلع ناظم کے والد حاجی محمد اسلم خان سمیت بیسیوں افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے عیسک خیل گاﺅں میں

مزید نتائج