مکہ مکرمہ( مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) آہوں اور سسکےوں کی وادی مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام نے کہا ہے کہ ہم آج بھی اپنے دیرنیہ اصولی موقف پر قائم ہیں کہ اقوام متحدہ کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کیاجائے کیونکہ اس کے بغیر کوئی دوسرا حل کشمیریوں کیلئے قابل قبول نہیں ہوسکتا جبکہ بھارت نے آج تک اقوام متحدہ کی ان قرار دادوں پر عمل نہیں کیا اور وہ ریاستی طاقت اور جبر کے زور پر کشمیر کو ہڑپ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور اس سلسلے میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے اور بے گناہ کشمیریوں پر ظلم و