حالت: کے نتائج

پاکستان میں دو شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس نےامریکہ میں ایک شخص پر نشے کی حالت میں قاتلانہ حملہ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کا کولوروڈا میں ایک شاپنگ سنٹر کے پارکنگ اسٹینڈ میں اپنے ہی ہم وطن سے جھگڑا ہو گیا، اس دوران ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہوکر فائرنگ کردی،پولیس نے اسے موقع پر ہی گرفتار کرلیا تاہم بعد میں ضمانت پر رہا کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ریمنڈ ڈیوس پرشراب کے نشے میں قاتلانہ حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح پیش آنے والے واقعہ میںریمنڈ کے نشانے کا شکار بننے والے شخص نے موقع پر طبی امداد لینے سے انکار کر دیا۔

ریلوے کی ناگفتہ بہ حالت، کہیں ڈیزل نہیں، کہیں انجن غائب

لاہور (سٹاف رپورٹر) کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر سے ٹرینوں کی آمد و رفت کا سلسلہ نہیں تھم سکا۔ کہیں ڈیزل نہیں تو کہیں انجن اور پاور وین فیل جس کی وجہ سے دور دراز کا سفر کرنیوالے مسافر ٹرینوں میں محبوس ہو کر رہ گئے ہیں۔ ایک روز قبل پشاور سے کراچی جانیوالی خیبر میل گزشتہ روز17گھنٹے

اسامہ کی مردہ حالت میں 52 تصاویر، وڈیوز، قومی سلامتی کے تحت منظرعام پر نہیں لا سکتے: امریکہ

واشنگٹن (نیٹ نیوز) اوباما انتظامیہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ مئی میں ہونے والے ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کی لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر لانا قومی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہیں ان کے نتیجے میں امریکی املاک اور امریکی شہریوں پر حملے ہو سکتے

مزید نتائج