لاہور + دبئی (خبرنگار + ریڈیو مانیٹرنگ) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے پاکستان کا برا حال کر دیا ہے۔ قائداعظمؒ کی روح پاکستان کا موجودہ حال دیکھ کر تڑپتی ہوگی۔ آج کے حالات میں پاکستان میں فوجی مداخلت نہیں ہونی