لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ روبی انعم رنگ روڈ کے قائداعظم انٹرچینج پر حادثے کا شکار ہو گئیں، انہیں شدید چوٹیں آئیں اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ وہ نجی چینل کی گاڑی پر پروگرام کے سلسلے میں جا رہی تھیں کہ رنگ روڈ کے قائداعظم انٹرچینج پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ انہوں