حادثات: کے نتائج

اندرون سندھ طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے ، مختلف حادثات میں اب تک ستر سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بدین کے ایل بی او ڈی ایم سیم نالے میں پانی کی سطح انتہائی بلندہے جبکہ بدین شہر اور گردونواح میں بھی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سیم نالے میں انہتائی طغیانی کے باعث انتظامیہ کی جانب سے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہےاور پاک فوج نے علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ دادو میں موسلا دھار بارشوں کے باعث منچھر جھیل اور دادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور بارشوں سے کچے مکانات گرنے کے باعث ہزاروں

کراچی میں عید کے روز ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں پاک بحریہ کے لیفٹننٹ سمیت دوافراد جاں بحق، دیگر حادثات میں پانچ افراد دم توڑ گئے

نارتھ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکٹر الیون بی نور السلام مسجد سے نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد نکلنے والے دو افراد پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت پاک نیوی کے لیفٹنٹ ناصر کی حیثیت سے ہوئی جبکہ دوسرے شخص کی شناخت طارق اقبال کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق مقتول ناصر پی این ایس سی میں تعینات تھے جبکہ طارق اقبال تربیلا کے سابق یوسی ناظم تھے۔ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہےلیکن یہ بات

سندھ میں مون سون بارشوںنے تباہی مچاد دی ، حادثات میں دس افرادجاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے

مون سون بارشوں کی حالیہ لہر میں سندھ کے ریگستانی ضلع تھرپارکر میں سب سے زیادہ تین سو بیس ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ بدین میں دو سو چھتیس، چھور ایک سو سات، حیدرآباد ایک سوچار،مٹھی انہتر، کوٹلی اکسٹھ، بالاکوٹ سینتیس، نواب شاہ تیس، دیراٹھائیس، منگلا اکیس جبکہ جہلم میں پانچ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئیادھرنواب شاہ، ٹنڈوالہ یار،بدین کے علاقے محمد حسن اوٹھو، مہاجرکالونی، ڈگری، گورچانی غریب آباد اور شادی پلی میں کرنٹ لگنے،چھتیں گرنے اور پانی میں ڈوبنے سے دس افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی

مزید نتائج