لاہور (سپورٹس رپورٹر) 49 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی کے علی حئی نے جیت لی۔ رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلے جانے والی چیمپئن شپ کے چار راونڈ میں علی حئی ٹاپ پوزیشن پر رہے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 285 سکور کیے۔ گوجرانوالہ کے محمد صفدر تین سکور کے فرق سے