جے: کے نتائج

پریس کلب اور پی یو جے کے اشتراک سے ہونےوالے کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے اگلے ماہ ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ 5 اکتوبر کو شروع ہونا تھا، شہر میں ڈینگی وائرس کے حملے کے بعد ٹورنامنٹ 15 اکتوبر کو شروع ہوگا۔

چین کی جانب سے پاکستان کو جے 10 پی ایس طیاروں کی پیشکش‘ بھارت سٹپٹا اٹھا

بنگلور (نیٹ نیوز) چین نے پاکستان کو جدید ترین آل ویدر ملٹی رول لڑاکا جے 10 بی ایس (سپر۔10) طیارے فراہم کرنے کی جو پیشکش کی ہے اس نے بھارتی دفاعی ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ چین کے بعد پاکستان وہ دوسرا ملک ہو گا جس کے پاس یہ جدید ترین طیارے ہوں گے۔ بھارتی خبررساں ایجنسی

کراچی‘ کوئٹہ میں قتل و غارت‘ مسلم لیگ (ن)‘ متحدہ‘ جے یو آئی (ف) کا قومی اسمبلی سے واک آﺅٹ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)‘ ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) نے کراچی اور کوئٹہ میں قتل و غارت گری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے الگ الگ واک آ¶ٹ کیا۔ امن و امان کی صورتحال کو زیر بحث لانے کے لئے مسلم لیگ (ن) کی تحریک التوا بحث کے

مزید نتائج