جینا: کے نتائج

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں کاروبار زندگی معطل، ہیضہ اورملیریا سمیت دیگر وبائی امراض نے لوگوں کا جینا محال کردیا

ضلع بدین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیم نالوں اور نہروں میں کئی شگاف پڑ گئے جن کی مرمت کا کام ابھی شروع نہیں ہوسکا ہے۔ ان شگافوں سے نکلنے والے سیلابی ریلے بدستور پنگریو،کھوسکی،ٹنڈو باگو سمیت ضلع بھر میں تباہی مچارہے ہیں۔ضلع ٹھٹھہ کے علاقوں جاتی،سجاول،میر پور بٹھورو کے سینکڑوں دیہات میں بھی بارش کا پانی موجود ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ میر پور خاص،جھڈو،نوکوٹ اور عمرکوٹ میں بھی بارش کا پانی شہریوں کے لئے وبال جان بنا ہوا ہے۔خیر پورکی تحصیلوں کوٹ ڈی جی،نارا اور فیض گنج میں سیلابی پانی میں بہہ جانے

ملک میں بجلی اورگیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے جبکہ حکمران سب اچھا کا نعرہ لگا رہے ہیں

ملک میں توانائی کے بحران کا جن ایک مرتبہ پھر بوتل سے باہر آگیا ہے بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا ہے تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے پچھلے سالوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا اور گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کا بحران پھر اپنے عروج پر ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے کاروبار بند ہو چکے ہیں لیکن حکومت اپنی مستی میں مست دکھائی دیتی ہے۔

مہنگائی نے جینا دوبھر کردیا‘ گڈ گورننس نظر نہیں آ رہی : پنجاب اسمبلی میں جذباتی تقاریر

لاہور (خبر نگار + کامرس رپورٹر + نیوز رپورٹر + سٹی رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری ظہیر الدین نے مہنگائی پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کرپشن‘ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا‘ اس سے لوگوں کا ایمان اور وطن کی محبت بھی متزلزل ہو گئی۔ وارث کاہلو نے جذباتی

مزید نتائج