جیمز: کے نتائج

جنرل خالد شمیم وائیں نےامریکی جنرل جیمز میٹس پر واضح کیا ہے کہ امریکی بیانات دونوں ممالک کے تعلقات پراثر انداز ہورہے ہیں۔

امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات کی، اس موقع پر جنرل خالد شمیم وائیں نےامریکی جنرل پر واضح کیا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والےالزامات دونوں ممالک کےتعلقات پر اثر انداز ہورہے ہیں۔ جنرل خالد شمیم وائیں نےکہا کہ پاک فوج خطے میں امن چاہتی ہے اور قیام امن کے لیے پرعزم ہے،انہوں نے کہا کہ پاک فوج خطے میں امن کی خواہاں ہے لہذا دونوں ممالک کو تمام مسائل باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیں۔

امریکی جنرل جیمز میٹس نے جنرل اشفاق کیانی سے ملاقات کی ، ملاقات میں پاکستان پر امریکی الزامات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن سمیت وائٹ ہاؤس اور دیگر امریکی حکام کے پاکستان پرحقانی نیٹ ورک کی سرپرستی اور آئی ایس آئی پر پراکسی وار کے الزامات کے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیا کیا گیا.ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سےتازہ امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاگیا کہ الزام تراشیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ متاثر ہوسکتی ہے۔ ملاقات میں دونوں جانب سے اطلاعات کے تبادلے کو مؤثر بنانے کی ضرورت پر بھی زور

جیمز کیمرون قلوپطرہ پر فلم بنائیں گے

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی معروف فلموں کے خالق ڈائریکٹر جیمز کیمرون اب قلو پطرہ پر تھری ڈی فلم بنائیں گے قلوپطرہ کا کردار انجلینا جولی ادا کریں گی۔

مزید نتائج