لاہور (معین اظہر) ایک طرف سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پنجاب میں تمام ترقیاتی رقوم روک لی گئی ہیں اور دوسری طرف وی وی آئی پی موومنٹ کی سکیورٹی کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک برطانوی فرم سے وی وی آئی پی موومنٹ کیلئے