نیویارک میں کھیلے جارہے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین میں عالمی نمبرایک ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نےسپن کی حریف نوریا لاگوستیرا کو سٹریٹ سیٹس میں چھ تین اورچھ ایک سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ادھرسربیا کی ٹینس سٹارجیلینا جانکووچ نے امریکی کھلاڑی ایلیسن رسکی کو چھ دو اورچھ صفرسے ہرادیا۔ فرنچ اوپن کی چیمپئن چینی کھلاڑی لی ناکو نے رومانیہ کی ان سیڈڈ چھ دو اورسات پانچ سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ ادھر سرینا ولیمز نےسربیا کی بوجانا جوانووسکی کے ساتھ ہونے والا مقابلہ چھ ایک اور چھ ایک