تازہ ترین:

جیل: کے نتائج

سوئی: وڈیرا غلام قادر بگٹی کی نجی جیل کا انکشاف‘ وزیراعلی بلوچستان نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ (ریڈیو مانیٹرنگ) سوئی میں وڈیرا غلام قادر مسوری بگٹی کی نجی جیل کا انکشاف ہوا ہے جس میں 17 افراد کو قید کیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر رپورٹ نشر ہونے کے بعد وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے نوٹس لیتے ہوئے خصوصی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جس کے سربراہ سیکرٹری داخلہ

میکسیکو: شوہر کو سوٹ کیس میں بند کر کے جیل سے فرار کرانے کی کوشش

لاہور (نیوز ڈیسک) سوٹ کیس مےں شوہر کو بند کر کے میکسیکو کی جیل سے فرار کرنے کی کوشش مےں خاتون کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے چیتومال کی جیل مےں قید شخص کی بیوی ملاقات کےلئے آئی اور اس کو سوٹ کیس مےں بند کر کے جیل سے فرار کرانے کی کوشش کی۔ گارڈز نے شک

بھارت میں کرپشن کے خلاف برسرپیکار سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا ہے کہ لوک پال بل آ گیا ہوتا تو وزیرداخلہ پی جدم برم آج جیل میں ہوتے

بھارتی وزیرداخلہ کے آبائی شہراحمد نگر میں خطاب کے دوران انا ہزارے نے چدم برم کو کرپٹ قراردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چدم برم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کرپشن کا ارتکاب کیا، بھارت میں لوک پال بل منظور ہوگیا ہوتا تو وزیرداخلہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔ دوسری جانب سی بی آئی کی جانب سے تحقیقات پر چدم برم ان دنوں سخت تنقید کی زد میں ہیں جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی بھی ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جاچکی ہے، جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

مزید نتائج