تازہ ترین:

جہانگیر: کے نتائج

آرمی چیف کو آمریت کی تجویز دینے والوں کے خلاف مقدمہ چلنا چاہئے: عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ آئین کسی جنرل نے نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں نے دیا۔ پاکستان صرف اور صرف آئین کی وجہ سے قائم ہے۔ آرمی چیف کو اقتدار پر قبضہ اور آمریت قائم کرنے کی تجویز دینے والوں کے خلاف

چیف جسٹس سے عاصمہ جہانگیر کی قیادت میں سپریم کورٹ بار کا وفد جمعہ کو ملاقات کریگا

اسلام آباد (چودھری صداقت) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد صدر عاصمہ جہانگیر کی قیادت میں جمعہ کو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے ملاقات کرے گا۔ چیف جسٹس بار کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔ ملاقات کا فیصلہ بار کے ایگزیکٹو ارکان کی جانب سے گذشتہ دنوں جمع کرائی گئی ریکوزیشن

کرپشن کےخلاف بھارت میں انا ہزارے ہیں تو ہمارے پاس چیف جسٹس افتخار ہیں‘ عاصمہ جہانگیر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ بھارت میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں لیکن پاکستان کو دہشت گردی کے زیادہ خطرات لاحق ہیں لیکن اب رولز آف گیم تبدیل ہو جانے چاہئیں بار زندہ ہے وکلاء برادری بہت سی چیزیں تبدیل کر سکتی ہے۔ کرپشن کے خلاف

مزید نتائج